the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 20 جنوری (ایجنسیز) بی جے پی نے نا ر ا ض سر گر میوں کو خا طر میں نہ لا تے ہو ئے حا ل ہی میں پا رٹی میں شا مل ہو نے والی کر ن بیدی کو 7 فر وری کے دہلی اسمبلی انتخا بات میں چیف منسٹر کے عہدہ کیلئے اپنی امید وار قرار دیا ہے ۔ بی جے پی پا رلیما نی بو ر ڈ کی



میٹنگ کے بعد اس فیصلہ کا اعلان کر تے ہو ئے پا رٹی صدر امیت شا ہ نے کہا کہ 65 سا لہ کر ن بید ی کو مید ان میں اتا رنے کا فیصلہ اتفا ق را ئے سے کیا گیا ہے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ بی جے پی کر ن بید ی کی قیا دت میں 70 رکنی ا سمبلی کیلئے چنا و لڑے گی ۔ وہ مشر قی دہلی کے کر شنا نگر حلقہ سے مقا بلہ کر ینگی جسے بی جے پی کا مضبو ط گڑھ ما نا جا تا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.